رامین مہمان پرست نےاسلامی کانفرنس تنظیم کےرکن ستاون ملکوں ، لاتینی امریکہ اوربعض دوسرےملکوں کی جانب سےتہران اعلامیےکی حمایت کی جانب اشارہ کرتےہوئےکہاکہ اس اعلامیے پرعالمی برادری کی توجہ ، مفاہمت پیداکرنےکااچھاموقع ہوگا۔وزارت خارجہ کےترجمان نے تہران اعلامیے کےبعد امریکہ اوربعض مغربی ملکوں کی مقابلہ آرائی کےرویے کی جانب اشارہ کرتےہوئےکہاکہ ایران ، ترکی اوربرازيل کےفیصلےسے وہ حیرت زدہ رہ گئےاور اس کےبعد قرارداد پاس کرنےاورنیادباؤ ڈالنے کی کوشش کرنےلگے۔
/110